حضرت شعیبؑ کی قوم پر کون سا عذاب آیا تھا؟

حضرت شعیبؑ کی قوم پر کون سا عذاب آیا تھا؟

Explanation

قرآنِ کریم میں تین طرح کے عذاب کا تذکرہ ہے، جو قومِ شعیبؑ پر آیا۔

(1)  زمینی بھونچال یا زلزلہ

( 2) چنگھاڑ

( 3) آگ کے بادل۔

حضرت شعیب علیہ السّلام کو خطیب الانبیاء بھی کہتے ہیں