اسلام میں عورتوں کے لئے پردے کا حکم کب ہوا

اسلام میں عورتوں کے لئے پردے کا حکم کب ہوا

Explanation

پردے کاحکم سورت احزاب آیت59میں ھے       

سورہ احزاب کی یہ آیات اتریں ترجمہ آیت:”اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج اوربیٹیوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دیجئے کہ وہ اپنے چادر کے پلو اپنے اوپر سے لٹکا لیا کریں یہ بہتر ہے ان کے لئے پھر وہ پہچان لی جائیں گی اور ستائی نہ جائیں گی اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔(سورہ احزاب آیت59)