َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟
َغزوہ بدر میں کافروں کا سردار کون تھا؟
Explanation
غزوہ بدر 17 رمضان، 2 ہجری ، 13 مارچ 624ء کو نبیﷺکی قیادت میں مسلمانوں
اور ابو جہل کی قیادت میں مکہ کے قبیلہ قریش اور دیگر عربوں کے درمیان ہوئی
مسلمان 313تھے اور شہید 13 یا 14ہوئے
قریش والے 1000 تھے اور 70 ہلاک ہوئے