یہودی سردار حیی ابن اخطب کس قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا؟

یہودی سردار حیی ابن اخطب کس قبیلہ سے تعلق رکھتا تھا؟

Explanation
حیی بن اخطب یہودی قبیلے بنو نضیر کا سردار تھا۔
اس نے مدینہ میں نبی کریم ﷺ کی مخالفت کی اور قریش و دیگر قبائل کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکایا۔