کس غزوہ میں خواتین نے اپنے زیور پیش کیے تھے؟
کس غزوہ میں خواتین نے اپنے زیور پیش کیے تھے؟
Explanation
غزوہ تبوک میں مالی مدد کی ضرورت تھی، اس موقع پر مسلمان خواتین نے اپنے زیور اور مال و دولت اللہ کی راہ میں پیش کیے۔
اس غزوہ کو "غزوۂ عسرت" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ مسلمانوں کو سخت مالی تنگی کا سامنا تھا۔