اوطاس کی گھاٹی کو گھیرنے کے لیے حضرت محمد صہ نے کس کو بھیج دیا تھا؟

اوطاس کی گھاٹی کو گھیرنے کے لیے حضرت محمد صہ نے کس کو بھیج دیا تھا؟

Explanation

غزوۂ حنین کے موقع پر اوطاس کی گھاٹی کو گھیرنے کے لیے ابو عامر اشعری کو بھیجا گیا تھا۔

ان کا مقصد دشمن کی پیش قدمی روکنا اور عقب سے حملہ کرنا تھا۔