واقعہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا؟
واقعہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا؟
Explanation
سانحۂ کربلا یا 10 محرم 61ھ ( 680ء) کو موجودہ عراق میں کربلا کے مقام پر پیش آیا۔
اس سانحہ میں حسین ابن علیؓ کے ساتھ 72 ساتھی، کچھ غلام، 22 اہل بیت کے جوان اور خاندان نبوی کی کچھ خواتین و بچے شامل تھے