خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے

خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے

Explanation

گردے دراصل لوبیئے کی شکل کے دو عدد اخراجی اعضاء ہیں جو خون میں پیدا ہوتے رہنے والے غیر ضروری اجزاء (بطور خاص یوریا) کو خون سے الگ کر کے یا چھان کر، پانی کے ساتھ پیشاب کی شکل میں جسم سے خارج کردیتے ہیں۔