خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔قبیلے سے تھا ۔
خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔قبیلے سے تھا ۔
Explanation
- خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے بنو اسد قبیلے سے تھا ۔
- **
- خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی کنیت طاہرہ تھی۔
- خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پہلی بیوی تھیں ۔
- جب خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شادی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی اس وقت آپ کی عمر 40 سال اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر25 سال تھی