المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟

المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟

Explanation

ام المساکین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کا لقب ہے۔

ان کا یہ لقب ان کی سخاوت اور غریبوں اور مسکینوں کی مدد کی وجہ سے مشہور ہوا

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا کو "ام المساکین" کا لقب ان کے زمانے کے لوگوں نے دیا تھا۔