کس صحابی رسول کا لقب "ذوالنورین" تھا ؟

کس صحابی رسول کا لقب "ذوالنورین" تھا ؟

Explanation

حضرت عثمان  کا پہلا نکاح  محمد ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہ ؓ  سےقبل ازبعثت ہوا تھا جو غزوہ بدرکے دنوں میں وفات پاگئی۔

آپﷺ نے حضرت رقیہ کی وفات کے بعداپنی  دوسری بیٹی سیدہ ام کلثوم ؓ کا نکاح حضرت عثمانؓ سے کر دیا۔ حضرت رقیہ کا انتقال 9ھ میں ہوا

آپﷺ کی دو بیٹیاں حضرت عثمانؓ کے نکاح میں تھی    اسی لیے آپکا لقب ذوالنورین ہے۔