حضرت عثمان غنی کا لقب کیا ہے؟
حضرت عثمان غنی کا لقب کیا ہے؟
Explanation
- ذوالنورین اور جامع القرآن حضرت سیدنا عثمان کے القابات ہیں
**
حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ | |
حافظ قرآن | پہلے |
حضرت عثمان | طویل ترین دور خلافت |
23 تا 35 ہجری | بطور خلیفہ |
644 عیسوی تا 656 عیسوی | بطور خلیفہ |
سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ | نکاح |
ذوالنورین، جامع القرآن، | القابات |
82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو | شہادت |
تیسرے خلیفہ | اسلام کے |
مکہ | پیدائش |
حضرت عثمان بن عفان | مکمل نام |