رجب کے کیا معنی ہیں

رجب کے کیا معنی ہیں

Explanation

رجب مہینہ جو جمادی الآخرہ کے بعد اور شعبان سے پہلے آتا ہے۔ 

یہ حرمت والے مہینوں میں سے ہے۔ 'رَجب' کا نام'تَرْجِيب' کی وجہ سے رکھا گیا ہے جس کا معنی ہے 'تعظیم کرنا'