انڈور کس براعظم میں واقع ہے؟

انڈور کس براعظم میں واقع ہے؟

Explanation

انڈورا براعظم یورپ کے جنوب مغربی حصے میں ہر طرف سے خشکی سے گھرا ہوا ملک ہے۔

اس کے ایک طرف ہسپانیہ اور دوسری طرف فرانس موجود ہیں۔