اس سورت کا نام بتائیں جس میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی
اس سورت کا نام بتائیں جس میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی
Explanation
سوره نمل یا سورہ سلیمان قرآن مجید کی 20ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 19ویں اور 20ویں پارے میں واقع ہے۔ حضرت سلیمان اور چیونٹیوں کے قصے کی وجہ سے اسے نمل (چیونٹی) کا نام دیا گیا ہے۔