آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سب سے چھوٹی صاحبزادی کا نام بتائیں؟
Explanation
حضرت بی بی فاطمہ | |
حضرت بی بی خدیجہ | والدہ ماجدہ |
حضرت محمدﷺ | والد محترم |
حضرت علی شیر خدا | خاوند محترم |
حضرت امام حسین، امام حسن | بیٹے |
خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول | القابات |
آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی | بی بی فاطمہ |
مکہ | پیدائش |
مدینہ | انتقال |