صلح حدیبیہ کس سال میں ہوا؟

صلح حدیبیہ کس سال میں ہوا؟

Explanation

مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے, وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ  کہتے ہیں۔