حدیث کی رو سے اللہ تعالی بہت سی قوموں کو ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کی وجہ سے سربلندی عطا فرمائے گا اور بہت سے قوموں کو اس سے غفلت کی وجہ سے گرادے گا۔
حدیث کی رو سے اللہ تعالی بہت سی قوموں کو ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کی وجہ سے سربلندی عطا فرمائے گا اور بہت سے قوموں کو اس سے غفلت کی وجہ سے گرادے گا۔
Explanation
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق اللہ تعالیٰ اسی کتاب کی بدولت قوموں کو اُٹھائے گا‘ترقی دے گا‘عروج بخشے گا‘انہیں اس دنیا میں بلندی سے سرفراز فرمائے گا‘اور اسی کتاب کو چھوڑنے کے باعث قوموں کو ذلیل و خوار کرے گا.