آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اکثر پانچ وقت نمازوں کی سنتے ــــــــــ میں پڑھتے۔
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اکثر پانچ وقت نمازوں کی سنتے ــــــــــ میں پڑھتے۔
Explanation
رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : بندے کو چاہیے کہ گھر میں بھی نفل نماز پڑھتارہا کرے ، کیونکہ اللہ پاک اس کے گھر میں اس کی نماز کی وجہ سے خیروبرکت نازل کرتا ہے۔