وضو کے کتنے فرائض ہیں؟

وضو کے کتنے فرائض ہیں؟

Explanation

نمبر 1: چہرہ دھونا

نمبر 2: دونوں ہاتھوں کو کہینیوں تک دھونا

نمبر 3: چوتھائی سر کا مسح کرنا

نمبر 4:پاوں کا ٹخنیوں سمیت دھونا