اپنی ضرورت کی چیز کسی دوسرے محتاج یا ضرورت مند کو دینا اور اپنی ضرورت کو قربان کردینا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

Explanation
ایثار کے معنی ہیں اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا یا دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا
AGM 25-12-2022