آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟
Explanation
میثاق مدینہ کو پہلا بین القوامی معاہدہ کہا جاتا ہے۔
یہ معاہدہ چھ ہجرہ کو طئے پایا۔
یہ معاہدہ مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان طے پایا۔
میثاق مدینہ مندرجہ تین قبائل سے ہوا
1. بنی قینقاع
2. بنو نضیر
3. بنو قریظہ
AGM 25-12-2022