قرآن مجید کی رو سے انسان کو کس چیز کی حرص نے غفلت میں رکھا ہے؟
قرآن مجید کی رو سے انسان کو کس چیز کی حرص نے غفلت میں رکھا ہے؟
Explanation
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ(۱)حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ(۲)
تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا
AGM 08-01-2023