حضرت بلال حبشی کو کس صحابی نے کافروں سے خرید کر آزاد کیا تھا؟

حضرت بلال حبشی کو کس صحابی نے کافروں سے خرید کر آزاد کیا تھا؟

Explanation

حضرت ابوبکر صدیق نے حضرت بلال کو کافروں سے خرید کر آزاد کیا تھا۔ 

آنحضرت نے حضرت عبداللہ بن زید سے فرمایا کہ تم حضرت بلال کو اذان کے ان کلمات کی تلقین کر دو

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے موذن تھے۔