Islamic Sermons and Admonitions
لوگ نماز جمعہ چھوڑنے سے باز آئیں ورنہ اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگادیگا اور وہ غافلوں میں شامل ہوجائیں گے۔ ایک ــــــــــــــــــــــــ ہے۔
Answer: حدیث
Explanation
آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: لوگ نماز جمعہ چھوڑنے سے باز آئیں ورنہ اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگادیگا اور وہ غافلوں میں شامل ہوجائیں گے
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
Food Department Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے لیے جلدی کرنے کا حکم کس سورت میں دیا ہے؟
- حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ کس نے کی پڑھائی؟
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ میں دیر تک رہنے کی وجہ سے مسلمانوں نے کیا افواہ پھیل گئی؟
- ہجرت سے پہلے نماز کی فرضیت کا کا حکم ہوا۔ پہلی نماز جمعہ کے امام کون تھے؟
- نماز جمعہ سے پہلے اذان دینا کیسا عمل ہے؟
- قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟
- کیا سب سے پہلے جمعہ کی نماز حضرت مصعب بن عمیر نے پڑھی؟
- کس جلیل القدر صحابی کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ وہ ایمان لے آئیں؟
- اللہ تعالی نے سب چیزوں کے نام کس کو سیکھاے؟
- اللہ تعالی نے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا