قرآن مجید کا اختتام کس سورت پر ہوتا ہے

قرآن مجید کا اختتام کس سورت پر ہوتا ہے

Explanation

سورہ ناس قرآن کی 114ویں اور

مکی سورتوں میں سے ہے

جو تیسویں پارے میں واقع ہے۔

سورہ ناس چارقل میں سے ایک ہے۔


اعداد و شمار

آیات: 6

الفاظ: 20

حروف: 78

***

ND28-1-2023