قرآن میں سب سے زیادہ زکر کس پیغمبر کا آیا ہے؟
قرآن میں سب سے زیادہ زکر کس پیغمبر کا آیا ہے؟
Explanation
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا آیا ہے
۔ حضرت موسیٰ کی کہانی اور ان کے واقعات قرآن میں مختلف سورۃٰں اور آیات میں تفصیل سے بیان ہوئے ہیں
، اور ان کا ذکر 136 بار سے زیادہ آیا ہے۔ یہ ذکر مختلف مواقع پر آیا ہے،
جیسے کہ ان کی نبوت، فرعون کے ساتھ ان کا مقابلہ، اور بنی اسرائیل کو مصر سے نکالنا وغیرہ۔