وسطی ایشیا کا دروازے کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
وسطی ایشیا کا دروازے کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Explanation
افغانستان کو وسطی ایشیا کا دروازہ اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ خطے کو جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطیٰ سے جوڑتا ہے۔
افغانستان کی جغرافیائی پوزیشن وسطی ایشیا کے اہم راستوں پر واقع ہے، جو اسے تاریخی اور تجارتی اہمیت دیتا ہے۔