دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟

Explanation

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایوریسٹ ہے جو نیپال میں واقع ہے۔

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے اور پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کے ٹو ہی ہے۔