Prophetic Expeditions and Military Campaigns
کس غزوہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الاسد نام کے گھر میں تین دن قیام کیا؟
Answer: غزوہ احد
Explanation
حضور ﷺ نے غزوہ احد کے بعد تین دن تک "حمراۃ الاسد" میں قیام فرمایا۔
یہ قیام مشرکین کو دوبارہ مدینہ پر حملہ کرنے سے روکنے کے لیے تھا۔
This question appeared in
Past Papers (9 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (4 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- غزوہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
- قریبی رشتہ داروں میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا بدترین دشمن کون تھا؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پشت سے چادر ہٹائی تو حضرت سلمان فارسی نے _____ دیکھ لی؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کی پیدائش بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
- حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےاحادیث کس نے نقل کی ہیں؟
- آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کس کے گھر میں ہوئی؟
- ہرقل روم کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط کون دینے گیا تھا؟