حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کی پیدائش بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما کی پیدائش بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
Explanation
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پیدائش بعثتِ نبوی کے چار سال بعد ہوئی۔
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ محترمہ اور اسلامی تاریخ کی جلیل القدر خواتین میں شامل ہیں۔