حضرت بلال کو آذان کے الفاظ کس نے سکھائے؟
حضرت بلال کو آذان کے الفاظ کس نے سکھائے؟
Explanation
حضرت عبداللہ بن عبد رب (رضی اللہ عنہ) نے خواب میں آذان کے الفاظ سنے اور نبی کریم ﷺ کو اس بارے میں بتایا۔
نبی کریم ﷺ نے ان الفاظ کو درست قرار دیا اور حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کو آذان دینے کے لیے منتخب کیا۔