حدیث کی رو سے صرف "الم" کے الفاظ پڑھنے سے کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟

حدیث کی رو سے صرف "الم" کے الفاظ پڑھنے سے کتنی نیکیاں ملتی ہیں؟

Explanation

حدیث کے مطابق، قرآن کا ہر حرف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔

الم تین حروف (الف، لام، میم) پر مشتمل ہے، اس لیے پڑھنے پر تیس نیکیاں ملتی ہیں۔