حضرت عائشہ کی نماز جنازہ ــــــــــــــ نے پڑھائی جو کہ اس وقت مروان بن حکم کی طرف سے مدینے کے گورنر تھے۔
حضرت عائشہ کی نماز جنازہ ــــــــــــــ نے پڑھائی جو کہ اس وقت مروان بن حکم کی طرف سے مدینے کے گورنر تھے۔
Explanation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ پڑھائی۔
وہ اس وقت مدینہ کے گورنر مروان بن حکم کی جانب سے امام مقرر کیے گئے تھے۔
Hazrat Abu Huraira (رضہ) was born in Baha, Yemen.
Huraira means "little cat", "kitten".