حدیث کی رو سے کس صحابی سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے؟
حدیث کی رو سے کس صحابی سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے؟
Explanation
صحیح حدیث کے مطابق، حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟" (صحیح مسلم)
حضرت عثمان اسلام کے تیسرے خلیفہ تھے۔
جن کی شہادت 82 برس کی عمر میں ہوئی۔