اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ کا درست ترجمہ کیا ہے؟
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ کا درست ترجمہ کیا ہے؟
Explanation
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَيْنَ اَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
بلاشبہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے بھائیوں کے درمیان صلح کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا۔