نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ جس نے نہ ـــــــــــــ کی/کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا وہ منافقت کی ایک حالت پر مرگیا۔

نبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ جس نے نہ ـــــــــــــ کی/کیا اور نہ اس کے دل میں اس کا خیال آیا وہ منافقت کی ایک حالت پر مرگیا۔

Explanation

جہاد کا ذکر قرآن مجید میں 41 مرتبہ آیا ہے۔

حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص نہ جہاد کرتا ہے اور نہ ہی اس کے دل میں جہاد کا خیال آتا ہے، وہ نفاق کی ایک حالت میں مر جاتا ہے۔

جہاد کا مطلب صرف قتال نہیں بلکہ دین کی سر بلندی کے لیے جدوجہد کرنا بھی شامل ہے۔