صلح حدیبیہ کتنے سال بعد توڑا؟

صلح حدیبیہ کتنے سال بعد توڑا؟

Explanation
صلح حدیبیہ 6 ہجری میں ہوئی تھی، جس میں مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان دس سالہ معاہدہ ہوا تھا۔
یہ معاہدہ 8 ہجری میں قریش کی جانب سے توڑا گیا، یعنی دو سال بعد۔