الکافی کے منصف کا نام کیا ہے؟
الکافی کے منصف کا نام کیا ہے؟
Explanation
ابو جعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق
وہ شیعہ محدث اور فقیہ تھے، جنہوں نے حدیث کی مشہور کتاب الکافی تصنیف کی۔
یہ کتاب حدیث، فقہ اور عقائد پر مشتمل ہے اور شیعہ کتب اربعہ میں شامل ہے۔