کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟

کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟

Explanation

غزوہ تبوک، رسول خداؐ کے غزوات میں سے آخری غزوہ ہے۔

حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ شریک رہے۔

غزوہ تبوک میں انہیں مدینہ کی دیکھ بھال کے لیے چھوڑا گیا تھا۔