روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری ______؟
روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطار کے وقت اور دوسری ______؟
Explanation
حدیث کے مطابق: "روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، ایک افطار کے وقت اور دوسری خوشی اس وقت ہوگی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا"۔
یہ خوشی اس اجر و انعام کی ہوگی جو اللہ تعالیٰ روزہ دار کو دے گا۔