امربالمعروف و نہی عن المنکر امت مسلمہ پر _______قرار دیا گیا ہے؟
امربالمعروف و نہی عن المنکر امت مسلمہ پر _______قرار دیا گیا ہے؟
Explanation
امر بالمعروف و نہی عن المنکر یعنی نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا امت مسلمہ پر فرض کفایہ ہے۔
یعنی اگر کچھ لوگ یہ فریضہ ادا کریں تو باقی سب بری الذمہ ہوتے ہیں، لیکن اگر کوئی نہ کرے تو سب گناہگار ہوں گے۔