ما طاب کے معنی کیا ہیں؟
ما طاب کے معنی کیا ہیں؟
Explanation
ما طاب کا مطلب ہے: "جو پاکیزہ ہوں" یا "جو تمہیں پسند آئیں"۔
قرآن مجید میں یہ لفظ ازواج کے انتخاب کے سیاق میں آیا: "فانکحوا ما طاب لکم من النساء"۔۔۔ یعنی جو عورتیں تمہیں پسند آئیں ان سے نکاح کرو۔۔۔