حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کو کس ملک کا سپہ سالار اعظم مقرر کیا؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کو کس ملک کا سپہ سالار اعظم مقرر کیا؟

Explanation

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کو ملک شام کا سپہ سالار اعظم مقرر کیا۔

حضرت ابو عبیدہ شام کی فتوحات میں کلیدی کردار ادا کرنے والے صحابی تھے اور ان کی قیادت میں کئی اہم شہر فتح ہوئے۔