فتح مکہ کے لیے مکہ کی طرف پیش قدمی کرتے وقت آپ صہ کا آخری پڑاؤ ______ میں تھا؟
فتح مکہ کے لیے مکہ کی طرف پیش قدمی کرتے وقت آپ صہ کا آخری پڑاؤ ______ میں تھا؟
Explanation
فتح مکہ کے لیے مکہ کی طرف پیش قدمی کرتے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آخری پڑاؤ مرا اظہران میں تھا۔
یہاں سے آپ نے مکہ کی طرف روانگی کی اور پھر فتح مکہ حاصل ہوئی۔