حنین مکہ مکرمہ سے تقریباً چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک _____ کا نام ہے؟
حنین مکہ مکرمہ سے تقریباً چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک _____ کا نام ہے؟
Explanation
حنین مکہ مکرمہ سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک وادی (گھاٹی) کا نام ہے۔
یہ وہ مقام ہے جہاں 8 ہجری میں غزوہ حنین پیش آیا، جس میں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔