کس بادشاہ نے آپ صہ کے لیے سفید خچر جس کا نام "دلدل" تھا بھیجا؟
کس بادشاہ نے آپ صہ کے لیے سفید خچر جس کا نام "دلدل" تھا بھیجا؟
Explanation
مقوقس مصر کا گورنر تھا جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ایک سفید خچر بھیجا جس کا نام "دلدل" تھا۔
مقوقس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تحفے میں یہ خچر بھیجا تھا جب آپ ﷺ نے مصر کے حکام کو دعوت دی تھی۔