وضو کے دوران جسم کے کس حصے کا مسح کیا جاتا ہے؟

وضو کے دوران جسم کے کس حصے کا مسح کیا جاتا ہے؟

Explanation
وضو کے دوران چہرہ، ہاتھ، پاؤں دھوئے جاتے ہیں۔
لیکن سر پر مسح کیا جاتا ہے، یعنی گیلا ہاتھ پھیرنا۔