خرج الامام الغزالی من نیشاپور الی العسکر العام ____؟
خرج الامام الغزالی من نیشاپور الی العسکر العام ____؟
Explanation
امام غزالیؒ نے نیشاپور سے عسکر (یعنی بغداد) کا سفر 478 ہجری میں کیا۔
انہیں نظام الملک طوسی نے بغداد کی مشہور نظامیہ مدرسہ میں تدریس کے لیے بلایا تھا۔