نون ساکن اور تنوین کے بعد حرف (ب) آئے۔ تو حرف نون کو بدل دیتے ہیں کس سے؟

نون ساکن اور تنوین کے بعد حرف (ب) آئے۔ تو حرف نون کو بدل دیتے ہیں کس سے؟

Explanation

جب نون ساکن یا تنوین کے بعد حرف ب آئے، تو اسے اقلاب کہتے ہیں۔

اس میں نون کی آواز کو میم میں بدل دیا جاتا ہے، اور اس پر اخفاء کی کیفیت ہوتی ہے